ISS scientist lost their ToolBox

 


اس خبر میں کتنی صداقت ہے ؟؟ اور اس سے کیا نقصان ہو سکتا ہے ؟

"انتہائی معذرت کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ ایک خلاباز کا ٹول بیگ، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر معمول کے خلائی چہل قدمی کے دوران حادثاتی طور پر اڑ گیا ہے اب زمین کے گرد مسلسل چکر لگا رہا ہے۔ یہ بیگ اسی ماہ خلائی اسٹیشن ISS سے اس وقت دور چلا گیا، جب ناسا کے خلاباز جاسمین موگھبیلی اور سر لورل اوہارا خلاٸی اسٹیشن "ISS" سے باہر

نکلے ہوۓ تھے اور اس کی کچھ مرمت کررہے تھے۔


اس دوران ایک ٹول بیگ گم ہو گیا،، ناسا حکام نے یکم نومبر کو ایک بلاگ پوسٹ میں سپیس واک کے نتائج کی تفصیل لکھی،،،،، کہ فلائٹ کنٹرولرز نے بیرونی اسٹیشن "کیمروں" کا استعمال کرتے ہوئے ٹول بیگ کو دیکھ لیا ہے۔۔۔ اس کے علاوہ باقی اسٹرونمر نے بھی اس پر باقاعدہ لکھا ہے۔۔۔۔۔۔ چونکہ یہ ٹول بیگ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس میں دیگر سامان کے ساتھ ساتھ اسٹرونمرز کی سوٹ بھی ہوسکتی ہے۔۔۔ اور سر ہیلن جیز نے تو یہاں تک لکھا ہے کہ اس میں ایک نہیں بل کہ دو اسپیس سوٹس بھی ہیں اور ایک سوٹ کی قیمت چار کروڑ سے اوپر ہے۔۔۔۔۔یہ ایک ایسا ٹول بیگ ہے کہ اگر آپ کو ملا تو آپ کروڑ پتی بن سکتے ہیں، جی ہاں آپ نے بالکل صحیح سنا۔ یہ بیگ اس وقت تین سو اسی کلو میٹر دوری پر، زمین کے گرد چکر کاٹ رہا ہے لیکن آہستہ آہستہ زمین کے قریب آتا جارہا ہے۔


پہلی دفعہ جب اسٹرونمرز کو پتا چلا کہ ٹوک بیگ اُڑچکا ہے۔ تو سارے حیران و پریشان ہوگٸے،، اس وجہ سے نہیں کہ اس بیگ میں کروڑوں کا سامان تھا۔۔ بل کہ اس وجہ سے کہ ٹول بیگ کی رفتار وہی تھی۔۔۔۔ جو اس وقت ISS کی ہے۔ اور وہ ISS سے ٹکرا بھی سکتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو کافی نقصان دہ ثابت ہو سکتا تھا لیکن اسٹرونمرز کو تب اطمينان ملا،، جب انہوں نے خلاٸی اسٹیشن "ISS" کے کیمروں سے بیگ کو نیچے پایا۔ کیونکہ "خلاٸی اسٹیشن" زمین سے 420 کلومیٹر پر ہوتا ہے۔ جبکہ ٹول بیگ 380 کلو میٹر پر آگیا تھا اس وقت یہی بیگ زمین کے مدار میں چکر لگا رہا ہے۔۔۔

چونکہ یہ بیگ کچھ ہفتے بعد گرجاٸے گا، کیونکہ اسکا فاصلہ زمین کے ساتھ کم ہوتا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!🌎📰

Comments