آج سے کچھ صدیاں پہلے 12 نومبر 1833 کو شہابیوں کی بارش اس قدر زیادہ تھی آسمان پر کے آپ تقریباً ایک لاکھ کے قریب شہبایے دیکھ سکتے تھے جو آسمان سے نیچے گر رہے تھے زمین پر۔ اس وقت کے لوگوں کا یہ سب کچھ دیکھنے کے بعد یہ خیال تھا کے اب دنیا کا آختتام ہونے والا ہے۔ اس سارے واقعے سےAdolf Vollmy اس قدر متاثر ہوا کے اس نے یہ لکڑی پر منظر کشی کی اس سارے واقع کی۔۔

Comments

Post a Comment