Petrol Problum In Pakistan

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 25 نومبر کو ملک بھر میں پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور چترال میں بھی پیٹرول پمپس بند رہیں گے۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے رہنما نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے اور جب تک ڈیلر مارجن 6 فیصد نہیں کیا جاتا حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔

Comments